تھیلیسمیا
امراض،کینسر اور خون کے امراض

تھیلیسمیا

تھیلیسیمیا ایک موروثی مرض ہے، جس کا تعلق انسانی خون میں پائے جانے والے خاص مادے "ہیموگلوبن" سے ہے۔پاکستان میں تھیلیسیمیا کا مرض خصوصی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ چند وجوہات کی بنا پر پاکستان میں تھیلسیمیا کے بے شمار مریض پائے جاتے ہیں۔

 

تھیلیسیمیا کی وجوہات

تھیلیسیمیا Ú©ÛŒ بنیادی وجہ کا تعلق  "ہیموگلوبن"  بنانے والے  جینیاتی عناصر سے ہے۔ یہ جینیاتی عناصر والدین سے بچوں میں منتقل ہو سکتے ہیں۔ ہر انسان میں ہیموگلوبن Ú©Û’ دو جینیاتی عناصر ہوتے ہیں، جن میں سے ایک ماں سے حاصل ہوتا ہے اور ایک باپ سے۔ اسی طرح ہر انسان اپنے جسم Ú©Û’ خلیوں میں موجود ہیموگلوبن Ú©Û’ دو عناصر میں سے کوئی ایک اپنی اولاد Ú©Ùˆ جینیاتی ورثے میں دیتا ہے۔دونوں عناصر Ú©Û’ اگلی نسل میں منتقل ہونے Ú©Û’ امکانات برابر یعنی پچاس فیصد ہوتے ہیں۔

 

تھیلیسیمیا مائنر

اگر انسان کو ماں باپ سے ملنے والے جینیاتی عناصر میں سے صرف ایک ناکارہ ہو تو وہ "تھیلیسیمیا مائنر" کا مریض بن سکتا ہے، جس میں اگرچہ علامات تو نمودار نہیں ہوتیں، لیکن مریض تھیلیسیمیا کے "کیریئر" بن جاتا ہے۔ یہ مریض اپنے بچوں کو خراب جینیاتی عنصر دے سکتا ہے اور اپنی آنے والی نسلوں میں سنگین بیماری کا موجب بن سکتا ہے۔

 

تھیلیسیمیا میجر

اگر انسان Ú©Û’ دونوں والدین میں تھیلیسیمیا کا ناکارہ جینیاتی عنصر موجود  ہو اور  بدقسمتی سے دونوں والدین Ú©Û’ ناکارہ عنصر بچے میں Ú†Ù„Û’ جائیں  تو وہ تھیلیسیمیا Ú©ÛŒ ایک انتہائی سنگین قسم "تھیلیسیمیا میجر" کا شکار ہو سکتا ہے۔عام طور پر جب تھیلیسیمیا کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس سے مراد تھیلیسمیا میجر  ہی ہوتا ہے جو کہ بیماری Ú©ÛŒ سنگین Ø´Ú©Ù„ ہے۔

 

خاندان میں شادی اور تھیلیسیمیا

ایک اندازے Ú©Û’ مطابق پاکستان میں تقریبا ایک کروڑ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ افراد تھیلیسیمیا Ú©Û’ "کیریئر" ہیں، یعنی یہ افراد اپنی اگلی نسلوں میں تھیلیسیمیا Ú©Û’ پھیلاؤ کا باعث بن سکتے ہیں۔ Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں تھیلیسیمیا Ú©Û’ پھیلاؤ Ú©ÛŒ ایک بڑی وجہ انتہائی قریبی رشتہ داروں Ú©Û’ مابین شادی بھی ہے۔اگر کسی خاندان Ú©Û’  مردوں اور عورتوں  میں تھیلیسیمیا Ú©Û’ جینیاتی عناصر  رکھنے والے کیریئیر  افراد موجود ہوں، جو آپس میں  شادی کر لیں تو ان Ú©Û’ بچوں Ú©Û’ دونوں جینیاتی عناصر ناکارہ ہونے Ú©Û’ امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں کزن میرج کا رجحان بہت زیادہ ہے، اس لئے تھیلیسیمیا Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد بھی وقت Ú©Û’ ساتھ ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔

 

تھیلیسیمیا کی علامات

اگرچہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچے پیدائش Ú©Û’ ساتھ ہی تھیلیسیمیا کا شکار ہو جاتے ہیں، لیکن تھیلیسیمیا Ú©ÛŒ علامات  پیدائش Ú©Û’ Ú†Ú¾ مہینے بعد نمودار ہونا شروع ہوتی ہیں۔

تھیلیسیمیا کی اہم علامات درج ذیل ہیں:

  • متاثرہ  بچوں Ú©ÛŒ نشونما میں نمایاں Ú©Ù…ÛŒ
  • ہڈیوں Ú©ÛŒ ساخت میں غیرمعمولی تبدیلیاں
  • یرقان
  • جلد کا پیلا Ù¾Ú‘ جانا
  • سینے میں درد
  • سانس کا اکھڑنا اور دھڑکن میں تیزی
  • جسم Ú©Û’ مختلف جوڑوں میں درد
  • ہاتھ اور پاؤں کا ٹھنڈا Ù¾Ú‘ جانا
  • پیشاب کا سیاہ مائل ہو جانا

بعض افراد میں تھیلیسیمیا کی علامات بلوغت کے بعد ظاہر ہوتی ہیں۔

 

تھیلیسیمیا کی تشخیص

اگر متاثرہ بچے Ú©Û’ خاندان میں تھیلیسیمیا Ú©Û’ مریض پہلے سے موجود ہیں، تو  اس بچے میں تھیلیسیمیا Ú©ÛŒ موجودگی کا اندیشہ بہت بڑھ جاتا ہے۔اگر آپ Ú©Ùˆ لگتا ہے کہ آپ میں یا آپ Ú©Û’ بچے میں تھیلیسیمیا Ú©ÛŒ علامات نمودار ہو رہی ہیں، تو فوراً اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر آپ کا مکمل طبی معائنہ کرے گا اور تھیلیسیمیا Ú©ÛŒ تشخیص Ú©Û’ لیے آپ Ú©Û’ خون کا نمونہ بھی لیا جائے گا۔

 

تھیلیسیمیا کا علاج

تھیلیسیمیا ان بیماریوں میں شامل ہے جن کا علاج پوری زندگی چلتا ہے۔ اگر تھیلیسیمیا کا مناسب علاج نہ کیا جائے، تو یہ مرض مختلف جسمانی اعضاء کو بے پناہ نقصان پہنچاتا ہے، جن میں جگر، دل، ہڈیاں اور سپلین یعنی تلی بھی شامل ہیں۔

اس Ú©Û’ علاوہ تھیلیسیمیا Ú©Û’ باعث مریض میں جان لیوا انفیکشن  کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔

تھلسیمیا Ú©Û’ علاج کا انحصار  بیماری اور علامات Ú©ÛŒ سنگینی پر منحصر ہے۔تھیلیسیمیا Ú©Û’ علاج Ú©Û’ چند طریقے مندرجہ ذیل ہیں:

  • مریض میں خون Ú©ÛŒ منتقلی
  • ادویات اور وٹامن Ú©ÛŒ گولیاں
  • مریض Ú©ÛŒ سپلین یعنی تلی Ú©Ùˆ نکالنے کا آپریشن
  • بون میرو ٹرانسپلانٹ یعنی ہڈیوں Ú©Û’ گودے کا ٹرانسپلانٹ

تھیلیسیمیا Ú©Û’ مریض Ú©Ùˆ  ایک سال میں کئی بار صحت مند افراد کا خون لگانا ضروری ہوتا ہے۔ اس عمل سے مریض Ú©Û’ جسم میں آئرن یعنی لوہے Ú©ÛŒ مقدار بڑھ جاتی ہے، جو انسانی جسم Ú©Û’ لیے Ù…Ú¾Ù„Ú© بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ چنانچہ، تھیلیسیمیا Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ جسم سے زاید آئرن Ú©Ùˆ نکالنے Ú©Û’ لیے "چلیشن تھراپی" بھی Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ اس تھراپی میں مریض Ú©Ùˆ ایک مخصوص کیمیائی مادے کا انجکشن لگایا جاتا ہے، جو مریض Ú©Û’ جسم میں موجود آئرن سے جڑ Ú©Û’ جسم سے خارج ہوجاتا ہے۔

 

تھیلیسیمیا میں لگائی جانے والی ویکسین

چونکہ تھیلیسیمیا کے مریض میں جان لیوا انفیکشن کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، اس لیے ان مریضوں میں مندرجہ ذیل بیماریوں کے خلاف ویکسین کا استعمال انتہائی ضروری ہے:

  • ہیپاٹائٹس
  • نمونیا Ú©Û’ باعث بننے والے بیکٹیریا
  • گردن توڑ بخار Ú©Û’ باعث بننے والے بیکٹریا

 

تھیلیسیمیا کے مریضوں کی عمر کا دورانیہ

بدقسمتی سے تھیلیسیمیا کے بیشتر مریض 30 سال کی عمر تک چل بستے ہیں۔ اس مسئلے کا تعلق تھیلیسیمیا کے مریضوں میں آئرن کی مقدار کے بڑھ جانے سے ہے، جس کی وجہ سے مریض کے مختلف اعضاء فیل ہونے لگ جاتے ہیں۔

 

تھیلیسیمیا سے بچاؤ

پاکستان میں تھیلیسیمیا کے مکمل خاتمے کے لیے ضروری ہے کے سماجی سطح پر اس بیماری کے خلاف مہم چلائی جائے، تاکہ لوگوں میں اس مسئلے کے خلاف شعور پیدا ہو۔

تھیلیسیمیا سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ نکاح سے پہلے میاں بیوی کے سکریننگ ٹیسٹ کرائے جائیں، تاکہ تھیلیسیمیا کی بیماری بچوں میں منتقل ہونے سے روکی جا سکے۔


 

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ مطلوبہ فیلڈز کو نشان لگا دیا گیا ہے *