قبل اززچگی دورانِ حمل ماں کے معمول کے معائنے
(عالمی ادآرۂ صحت WHO کے مطابق)
دورانِ حمل ماں کے معمول کے معائنے کیوں ضروری ہیں؟
دوران حمل ماں کی نگہداشت کو پری نیٹل کئیرکہا جاتا ہے۔ اس کا مقصد ماں اور بچے کی صحت کا جائزہ لینا، بچےکی نشونما کی نگرانی کرنا اور دورانِ حمل یا پیدائش کے وقت آنے والی کسی بھی مشکل سے نپٹنے کی تیاری کرنا ہے جو ماں اور بچے دونوں کے لیے مضرِصحت ہوسکتی ہو- لہذا دورانِ حمل باقاعدگی سے ڈاکٹر سے معائنہ ماں اور بچے دونوں کی صحت کا ضامن ہے۔
دورانِ حمل ماں کے کم ازکم کتنے معائنے ضروری ہیں؟
عالمی ادارۂ صحت حاملہ عورتوں کے لیے حمل ٹھہرنے سے لےکر بچے کی پیدائش سے قبل کم ازکم آٹھ (۸) مرتبہ ڈاکٹر کے معائنے کو تجویز کرتا ہے۔ پہلا معائنہ حمل کی پہلی سہ ماہی یعنی حمل کے پہلے تین ماہ میں، پھر دو معائنے حمل کی دوسری سہ ماہی یعنی حمل کے چوتھے، پانچویں اور چھٹے ماہ میں اور پھر تین معائنے حمل کی تیسری سہ ماہی یعنی حمل کے ساتویں ، آٹھویں اور نویں ماہ میں ضروری ہیں۔
یہ معائنے کب اور کتنے ہفتوں پہ ہونے چاہئیں؟
پیدائش نہ ہونے کی صورت میں اکتالیسویں (۴۱) ہفتے میں ایک اور معائنہ ضروری ہے۔
ان معائنوں میں کون سے ٹیسٹ ضروری ہیں؟
پیدائش نہ ہونے کی صورت میں اکتالیسویں (۴۱) ہفتے میں ایک اور معائنہ ضروری ہے۔
ایک تبصرہ
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ مطلوبہ فیلڈز کو نشان لگا دیا گیا ہے *