سگریٹ چھوڑ نا ممکن ہے!
صحتمند زندگی،منشیات

سگریٹ چھوڑ نا ممکن ہے!

02 July, 2020

Ú©Ú†Ú¾ عرصہ قبل ہم Ù†Û’ اپنی ایک پوسٹ میں  تمباکونوشی Ú©Û’ نقصانات Ú©Û’ بارے میں بات Ú©ÛŒ تھی۔ سگریٹ Ú©Û’ نقصانات تو آج Ú©Ù„ ہر بچے بچے Ú©Ùˆ معلوم ہیں۔ خاص کر خود وہ حضرات جو سگریٹ کا استعمال کرتے ہیں، صحت پر اس Ú©Û’ منفی اثرات سے بخوبی واقف ہیں۔

جب بھی سگریٹ سلگانے کے لئے سموکر حضرات اپنی سگریٹ کی ڈبیا کھولتے ہیں، اس پر بنی ایک کینسر سے متاثرہ شخص کے منہ کی تصویر ان کی نظروں سے گزرتی ہے ۔ کینسر یوں تو سگریٹ کے باعث ہونے والی سب سے خطرناک بیماری لگتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ تمباکو نوشی کے عادی لوگ کینسر کی بیماری لاحق ہونے سے بہت پہلے ہی دل اور سانس کی تکالیف میں مبتلا ہو جاتے ہیں جو اکثر جان لیوا ثابت ہوتی ہیں۔ آج کی اس پوسٹ ان لوگوں کے نام ہے جن کو سگریٹ نوشی کی عادت دوستوں سے تحفے میں مل تو چکی ہے ، مگر اب وہ اس عادت سے پیچھا چھڑانا چاہ رہے ہیں۔

 

سگریٹ چھوڑ نے کے طریقے

اکثر کلینک یا ہسپتال میں مریض ہم سے کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب، کوئی گولی Ù„Ú©Ú¾ دیں جس سے سگریٹ چھوٹ جائے Û” سگریٹ Ú©ÛŒ عادت ترک کرنے کا عمل گولیوں سے زیادہ انسان Ú©ÛŒ اپنی قوت ارادی پر منحصر ہے۔  اگر کوئی صاحب سگریٹ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کا ارادہ رکھتے ہیں ذیل میں دی گئی باتیں ان Ú©Û’ اس نیک ارادے Ú©ÛŒ تکمیل میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں:

 

صحبت Ú©ÛŒ تبدیلی 

سگریٹ کا نشہ جسمانی Ú©Ù… اور نفسیاتی زیادہ ہے۔ سگریٹ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ Ú©Û’ عمل میں جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے، وہ صحبت Ú©ÛŒ تبدیلی ہے۔ اگر آپ سگریٹ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کا ارادہ رکھتے ہیں، تو کسی بھی ایسی محفل میں بیٹھنا جہاں سگریٹ Ù¾ÛŒ جارہی ہو، آپ Ú©Û’ ارادے Ú©Ùˆ کمزور کرتا رہے گا۔ اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ سگریٹ Ú©ÛŒ عادت سے جڑی تمام چیزوں Ú©Ùˆ اپنی نظروں سے اوجھل کر دیں۔  Ú¯Ú¾Ø± پر موجود ایش ٹرے، لائٹر  Ú©ÙˆÚ‘Û’ دان Ú©ÛŒ نذر کریں اور جس جگہ سے سگریٹ خریدتے ہیں ØŒ Ú©Ú†Ú¾ عرصہ اس Ú©Û’ قریب سے بھی نہ گزریں۔ چونکہ سگریٹ ایک لت ہے اور یہ نشہ نفسیاتی ہے ØŒ اس لئے تمام ایسی چیزیں جو سگریٹ نوشی سے متعلق خیالات پیدا کریں، نظروں سے دور رہنی چاہئیں۔

 

تاریخ طے کرنا

یہ سرخی پڑھ کر شاید کچھ لوگ مسکرا اٹھیں کہ سگریٹ چھوڑنے کے بارے میں لکھے گئے آرٹیکل میں شادی بیاہ کی باتیں کہاں سے آ گئیں۔ جی نہیں جناب، ہم سگریٹ چھوڑنے کی تاریخ طے کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ اکثر لوگ سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لئے سگریٹ کی تعداد کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور شروع میں اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ مگر جلد ہی دوبارہ دن کے دو سگریٹ سے دو پیکٹ پر واپس جا پہنچتے ہیں۔

سگریٹ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ù†Û’ کا سب سے کامیاب طریقہ ایک دم سے مکمل طور پر سگریٹ چھوڑنا ہے Û” اس Ú©Û’ لئے ایک ایسی تاریخ Ø·Û’ Ú©ÛŒ جا سکتی ہے جس Ú©ÛŒ انسان Ú©ÛŒ زندگی میں اہمیت ہو، جیسا کہ نئی نوکری Ú©ÛŒ شروعات یا بچے Ú©ÛŒ ولادت سالگرہ  کا دن۔ اس طرح سے سگریٹ نوشی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ کا عہد انسان Ú©ÛŒ زندگی Ú©ÛŒ کسی ایسی چیز سے جڑ جاتا ہے جس Ú©ÛŒ جذباتی اہمیت بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس عہد Ú©Ùˆ توڑنا پھر اتنا آسان نہیں رہتا۔

 

نکوٹین گم یا پیچ کا استعمال

نکوٹین تمباکو میں پایا جانے والا وہ کیمکل ہے جو انسان کو سگریٹ کا عادی بناتا ہے۔ بعض لوگ سگریٹ چھوڑنے کے بعد نکوٹین والی چیونگم یا پیچ استعمال کرتے ہیں ۔ اس سےعارضی طور پر جسم کو نکوٹین فراہم ہوتا ہے اور سگریٹ کی طلب کم ہوتی ہے۔

 

ادویات

سگریٹ کی طلب کم کرنے کے لئے بعض اوقات ڈاکٹر حضرات کچھ ادویات بھی دیتے ہیں جس سے سگریٹ کی طلب کم ہوتی ہے۔ یہ ادویات صرف ان لوگوں کی دی جاتی ہیں جو اس سے قبل بھی سگریٹ چھوڑ نے کی کوشش کر چکے ہوں اور سگریٹ چھوڑ نے کا پکا ارادہ رکھتے ہوں۔ ضرورت پڑنے پر ان ادویات کا استعمال بھی سگریٹ چھوڑنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

 

چند اہم باتیں

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز سگریٹ چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے، تو یہ چند باتیں ذہن میں رکھنا اہم ہے.

سگریٹ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ù†Û’ Ú©Û’ بعد ابتدا میں بے چینی ØŒ سر درد، کھانسی، قبض اور Ú†Ú‘Ú†Ú‘Û’ پن جیسی علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔ مگر یہ علامات وقتی ہوتی ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ ہی دنوں میں ٹھیک ہو جاتی ہیں۔ Ø¢Ø®Ø±ÛŒ بار سگریٹ پینے Ú©Û’ بعد اگلے ایک سے دو ہفتے تک سگریٹ Ú©ÛŒ طلب بہت زیادہ ہوتی ہے مگر اس Ú©Û’ بعد آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے۔ Ú†Ú¾ سے آٹھ ہفتے Ú©Û’ بعد سگریٹ Ú©ÛŒ طلب محسوس ہونا بند ہو جاتی ہے۔

سگریٹ کا استعمال جتنا جلد ہو سکے چھوڑ دینا چاہئیے مگر سگریٹ کا استعمال اگر بیسیوں سالوں سے بھی جاری ہو، تب بھی اس کو چھوڑنے کے فوائد بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک ستر سال کا انسان جو پچاس سال سے تمباکو نوشی کر رہا ہو، اس کے لئے بھی سگریٹ چھوڑ نا طبی لحاظ سے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ مطلوبہ فیلڈز کو نشان لگا دیا گیا ہے *