تمباکونوشی کے نقصانات جو کسی کو معلوم نہیں
صحتمند زندگی،منشیات

تمباکونوشی کے نقصانات جو کسی کو معلوم نہیں

02 July, 2020

انسان کا طرز زندگی اس Ú©ÛŒ صحت پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ اچھی اور صحتمند عادات Ùˆ خصائل زندگی Ú©Û’ میعار کوبڑھا دیتی ہیں جبکہ بری اور غیر اخلاقی عادات مشکلات اور بیماریوں Ú©Ùˆ دعوت دے کر زندگی کا لطف ختم کر دیتی ہیں۔  جدید تحقیق Ú©Û’ مطابق پاکستان Ú©ÛŒ 21.6 فیصد عوام سگریٹ، حقہ اور شیشے Ú©ÛŒ صورت میں تمباکونوشی سے براہ راست زہرآلود ہو رہی ہے۔تمباکونوشی Ú©Û’ مضر اثرات سے کون واقف نہیں۔ آئیں ذرا جائزہ لیتے ہیں کہ تمباکو نوشی جسم Ú©Û’ کس کس حصے Ú©Ùˆ کس طرح متاثر کرتی ہے:

 
کینسر یا سرطان کا موجب

یہ بات تو سب کے علم میں ہےکہ تمباکونوشی منہ، گلے، مثانے اور بالخصوص پھیپھڑوں کا کینسر لاحق کرنے کی سب سے بڑی اور قابل انسداد وجہ ہے۔سگریٹ کے دھویں میں شامل کیمیکل جسم کے ان حصوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور کئی سالوں تک مسلسل زخم بننے کی وجہ سے آخر ان اعضاء میں کینسر یا سرطان کا مرض پیدا ہو جاتا ہے۔

 
خون کی رگوں کا مرض اور اس کے ہولناک نتائج

نکوٹین اور کاربن مونو آکسائڈ نہ صرف سگریٹ Ú©ÛŒ عادت ڈالتے ہیں بلکہ خون Ú©ÛŒ رگیں بند کر Ú©Û’ دل کا عارضہ لاحق کرتے ہیں.جدید تحقیق Ù†Û’ ثابت کیا  ÛÛ’ کہ خون Ú©ÛŒ شریانیں تنگ کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے  Ø¯Ù„ کا عارضہ، لقوہ، فالج، ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک اور مہلک بیماریاں پیدا کرنے میں بھی تمباکونوشی بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ تمباکونوشی دماغ Ú©Ùˆ جانے والی رگوں Ú©Ùˆ تنگ کر Ú©Û’ خون جما دیتی ہے جس سے جسم کا کوئی حصہ  اچانک کام کرنا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ سکتا ہے اور بروقت علاج نہ ہونے پر یہ کمزوری فالج یا لقوے Ú©ÛŒ صورت میں زندگی بھرانسان کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔

 
تمباکونوشی اور پھیپھڑوں کے امراض

سگریٹ کے دھویں میں ایک اندازے کے مطابق 4000 سے زائد کیمیائی اجزاء ہوتے ہیں جن میں سے اکشر انتہائی خطرناک اور باعث نقصان ہیں۔ یہی اجزاء پھیپھڑوں سے نقصان دہ اجزاء کا اخراج روک کر دمہ اور سانس کی دیگر بیماریاں پیدا کرتے ہیں۔ ان میں سب سے نقصان دہ ٹار ہے جو پھیپھڑوں کی باریک نالیوں میں جم کر سانس لینے کے عمل میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔

 
دیگر بیماریوں کے پیچیدہ ہونے کا باعث

سائنس نے ثابت کر دیا کہ تمباکونوشی سے نہ صرف ذیابطیس [شوگر] اور ہائی بلڈ پریشرکا مرض ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے بلکہ ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں میں دل، آنکھ کے پردے اور ٹانگوں میں خون کا دورانیہ کم کر دیتی ہے جس سے اندھےپن، دل کا عارضہ اور ٹانگ کے کاٹے جانے کا خدشہ خطرناک حد سے تجاوز کر جاتا ہے۔

 
بانجھ پن اور جنسی امراض

سائنسدانوں کا ماننا ہےکہ تمباکونوشی تولیدی عمل میں رکاوٹ ڈال کر انسان Ú©Ùˆ بانجھ پن Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتی ہے۔   Ø®ÙˆÙ† Ú©ÛŒ شریانیں  تنگ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے مردوں میں سگریٹ نوشی خاطر خواہ جنسی کمزوریوں کا باعث بنتی ہے۔

 

شیشے کے بارے میں غلط فہمیاں

بدقسمتی سے اکشرعوام کا ماننا ہے کہ شیشہ یا حقہ قدرے کم نقصان دہ ہے حالانکہ یہ سراسر غلط اور بے بنیاد عقیدہ ہے۔ شیشہ یا حقے کا دھواں کسی بھی فلٹر اور رکاوٹ کے بغیر پھیپھڑوں تک پہنچتا ہے اس میں موجود غیرفلٹرشدہ ٹار اور دیگر زہریلی گیسیں و کیمیائی اجزاء ایک عام سگریٹ سے زیادہ نقصان کا باعث بنتے ہیں۔

 
سنگین صورتحال

اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ نوجوانوں اور طلبا میں تمباکونوشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اکثر اوقات تمباکونوشی کا آغاز بھی کم عمر میں ہی کیا جاتا ہے۔ تاسف کی بات تو یہ ہے کہ شعبہ صحت بھی تمباکونوشی کی لعنت سے محفوظ نہیں اور 37 فیصد تک ڈاکٹرز، طلباء اور نرسنگ سٹاف تمباکونوشی کے عادی ہیں۔

 

واپسی ممکن ہے!

اکثر لوگ جو سگریٹ سے پیچھا چھڑانے Ú©ÛŒ بار بار کوشش Ú©Û’ باوجود ناکام رہے ہیں، ان Ú©Ùˆ شاید یہ جان کر تسلی ملے کہ اب جدید سائنس Ú©ÛŒ بدولت ایسی دوائیاں موجود ہیں جن Ú©Û’ استعمال سے تمباکو نوشی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ جا سکتی ہے۔ مگر ان دوائیوں Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ ساتھ ساتھ قوت ارادی اور  اپنی ساتھ مخلص ہونا بہت ضروری ہے!

 

سگریٹ چھوڑنے کے لئے کیا کیا طریقے استعمال کیے جا سکتے ہیں؟

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ مطلوبہ فیلڈز کو نشان لگا دیا گیا ہے *