ہمارے لئے لکھئیے

ہمارے لئے لکھئیے

ہمارے لئے لکھئیے

ہمارے لئے لکھیئے:
  • کیا آپ کو لکھنے کا شوق ہے؟
  • کیا آپ ڈاکٹر یا میڈیکل سٹوڈنٹ ہیں؟
  • کیا آپ صحت اور مرائض کے بارے میں لوگوں کے عام سوالوں کے جوابات دے سکتے ہیں؟
  • کیا آپ بحیثیت ایک معالج یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کے لوگوں میں صحت کے بارے میں شعور اور آگاہی پھیلے؟
  • کیا آ پ مریضوں اور عوام الناس کو صحت سے متعلق مفید معلومات فراہم کرنے کے لئے اپنی تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنا چاہتے ہیں؟

اگر ہا ں، تو آ ج ہی قلم اٹھائیے یا کی بورڈ سنبھالئیے۔ اپنی تحریریں ہمارے ایڈریس    editor.tandrustpakistan@gmail.com      پر بھیجیں اور ہمارے اس مشن کا حصہ بن جائیں۔  

موضوعات:

ہمارے مقصد عوام میں صحت مند زندگی بارے آگاہی پھیلانا ہے۔ اس لئے ہم صحت عامہ سے متعلق تمام موضوعات پر تحاریر شائع کرتے ہیں۔مثلا:

  • اپنی وارڈ روٹیشن ، کلینک یا حلقہ ء احباب میں کوئی   بھی آپ کے سامنے رکھا گیا کوئی بھی سوال جس کا جواب آپ سمجھتے ہیں کہ سب کو علم ہونا چاہئیے
  • لوگوں میں صحت کے کسی خاص مسئلے کے بارے میں پھیلی غلط فہمی  جس کو آپ دور کرنا چاہتے ہوں
  • لوگوں کے طرز زندگی اور عادات میں کوئی ایسا مسئلہ جس سے ان کی صحت پر منفی اثرات پڑ رہے ہوں
  •  صحت عامہ کے بارے میں آپ کی  کوئی بھی نئی ریسرچ جس کے نتائج  کے بارے میں لوگوں کو آگاہی  دینا چاہتے ہوں

ان میں سے کسی بھی موضوع پر قلم اٹھائیں اور ہمیں اپنی تحریر  ارسال کر یں۔ ان معلومات تک ہر طبقے کی رسائی کو ممکن بنانے کے لئے آپ کی تحاریر اردو میں شائع کی جائیں گی۔  انگریزی میں لکھی گئی تحاریر کا آپ کی اجازت سے اردو میں ترجمہ کیا جائے گا۔